اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ سات دہائیوں میں پہلی بار کوئی حکومت سیکیورٹی پالیسی پارلیمان کو پیش کر رہی ...
اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ سات دہائیوں میں پہلی بار کوئی حکومت سیکیورٹی پالیسی پارلیمان کو پیش کر رہی ہے ، اپوزیشن کا بائیکاٹ افسوسناک ہے ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں فواد چودھری نے کہا کہ یہ سیاسی نوعیت کا نہیں قومی سلامتی کا مسئلہ ہے ، اپوزیشن کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرتے ہوئے اجلاس میں سنجیدگی سے شرکت کرنی چاہئے ۔
اپوزیشن کا پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ کا بائیکاٹ افسوسناک ہے، سات دہائیوں میں پہلی بار کوئ حکومت اپنی سیکیورٹی پالیسی پارلیمان کو پیش کر رہی ہے یہ سیاسی معاملہ نہیں بلکہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے، اپوزیشن اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے اور سنجیدگی سے اجلاس میں شرکت کرے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) December 3, 2021
الیکشن کمیشن پر الزامات عائد کرنے پر فواد چودھری اور اعظم سواتی کے خلاف نوٹس پر سماعت آج ہوگی ، پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی سے متعلق کیس کی سماعت بھی آج ہے ۔
وکیل علی ظفر اور پی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔
ليست هناك تعليقات