ویب ڈیسک: کرسمس چھٹیوں سے چند روز قبل امریکہ کی ایک کمپنی کے بھارتی نژاز سی ای او نے زوم میٹنگ کے دوران اچانک 900 ملازمین فارغ کردیے۔ افسر ن...
ویب ڈیسک: کرسمس چھٹیوں سے چند روز قبل امریکہ کی ایک کمپنی کے بھارتی نژاز سی ای او نے زوم میٹنگ کے دوران اچانک 900 ملازمین فارغ کردیے۔
افسر نے میٹنگ میں شامل تمام ملازمین کو کہا کہ اگر آپ اس میٹنگ میں موجود ہیں تو آپ بہت بدقسمت ہیں کیونکہ کمپنی آپ سب کو ملازمت سے فارغ کررہی ہے۔ بیٹر ڈاٹ کام کمپنی نے اپنے 9 فی صد ملازمین کو نوکری سے نکالنے کا اعلان کیا اور انہیں بتایا کہ آپ جلد ای میل کے ذریعے مطلع کردیا جائے گا کہ آپ کے کتنے واجبات بنتے ہیں۔ ایم ملازم کا کہنا تھا کہ انہیں بہت افسوس ہوا کہ انہیں سال کے ایسے وقت پر نوکری سے فارغ کیا گیا ہے۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ نوکریوں سے فارغ کرنے کا مقصد اپنے خرچے کم کرنا اور ایسے لوگوں سے جان چھڑانا تھا جو محض چند گھنٹے کام کرتے تھے اور ناکارہ ہو چکے تھے۔
ليست هناك تعليقات