اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوگی۔ ترجمان ایف بی ...
اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوگی۔
ترجمان ایف بی آر نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر ہے، جس میں مزید توسیع نہیں ہوگی۔صارفین کی سہولت کے پیش نظر محکمے کے آئی ٹی سسٹم کی استعداد کار میں بہتری لائی گئی ہے۔اس سے قبل انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ 31 ستمبر تھی،تاہم آخری روز اس میں پندرہ روز کا اضافہ کردیا گیا تھا۔
ليست هناك تعليقات