Page Nav

HIDE
Friday, June 13

Pages

Breaking News:

Ads Place

شوکت ترین وفاقی وزیر بن گئے ، صدر عارف علوی نے عہدے کا حلف لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سینیٹر شوکت ترین وفاقی وزیر بن گئے ، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ...

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سینیٹر شوکت ترین وفاقی وزیر بن گئے ، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹر شوکت ترین سے حلف لیا۔

وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لینے کے بعد سینیٹر شوکت ترین وفاقی وزیر بن چکے ہیں ۔ واضح رہے کہ شوکت ترین 20 دسمبر کو خیبرپختونخوا کی سیٹ سے 87 ووٹ لے کر سینیٹ کی نشست پر کامیاب ہوئے تھے ،خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی سیٹ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے باعث خالی ہوئی تھی ۔


ليست هناك تعليقات

Latest Articles

بجلی کے بل اتنے زیادہ کیوں آئے؟

پنجاب میں 70 ہزار عربی اساتذہ کی بھرتی کافیصلہ

جنوبی افریقہ سے آنیوالے 15مسافر سیالکوٹ ائیر پورٹ کے قرنطینہ...

شوکت ترین وفاقی وزیر بن گئے ، صدر عارف علوی نے عہدے کا حلف ...

بینظیر ایک تحریک، جہد مسلسل ، مضبوط قیادت اور مثالی عالمی ل...

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا 146 واں یوم پیدائش

اومی کرون کاپھیلاؤ۔۔ چار ہزار سے زیادہ فلائٹس منسوخ

تحریک انصاف کی تنظیم سازی، اسد عمر سیکریٹری جنرل مقرر

پرانے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ میں ت...

صوبہ پنجاب میں کتنی نئی یونیورسٹیاں بنانے کا فیصلہ کر لیا گی...