Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

7 دسمبر سے موٹروے پر صرف کونسی گاڑیوں کو سفر کرنے کی اجازت ہو گی ؟ لاہور ہائیکورٹ نے حکم جاری کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد...

لاہور (ویب ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیاہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے آٹھ صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا ، جس میں کہا گیاہے کہ ون وے کی خلاف ورزی پر 2 ہزار روپے جرمانہ کیا جارہاہے ، 7 دسمبر سے موٹروے پرایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کا داخلہ بند ہو گا اور صرف ایم ٹیگ والی گاڑیاں ہی چلیں گی ۔ جسٹس شاہد کریم نے حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ بغیر لائسنس گاڑی کو بھی دو ہزار روپے جرمانہ کیا جائے ، ون وے کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کے نتائج سامنے آ رہے ہیں ، ایل ڈی اے کی جانب سے رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی ۔


ليست هناك تعليقات

Latest Articles