Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

لاہور میں دھرنا دیے بیٹھے نابینا افراد پر تاجروں کادھاوا،

لاہور : لاہور میں مال روڈ پر دھرنا دیے بیٹھے نابینا افراد پر تاجروں نے دھاوا بول دیا اور بیریئرز اٹھا کر روڈ کھلوا دی ۔ نجی ٹی وی 24نیو زکے ...

لاہور : لاہور میں مال روڈ پر دھرنا دیے بیٹھے نابینا افراد پر تاجروں نے دھاوا بول دیا اور بیریئرز اٹھا کر روڈ کھلوا دی ۔

نجی ٹی وی 24نیو زکے مطابق تاجر نابیناافراد پر چڑھ دوڑے جس کے بعد تاجر اور نابینا افراد گتھم گتھا ہو گئے ، اس دوران پولیس اہلکاروں کا کردار خاموش تماشائی کا رہا ، تاجروں نے زبردستی بیرئیرز ہٹا کر سڑک کو ٹریفک کیلئے کھول دیا جس پر نابینا افراد سڑکوں پر لیٹ گئے ۔

فریقین میں کچھ دیر حالات کشیدہ رہنے کے بعد نابینا افرا د دوبارہ مال روڈ پر دھرنا دینے میں کامیاب ہو گئے ۔ادھر تاجروں کا کہنا ہے کہ مال روڈ بند ہونے سے کاروبارمتاثر ہو رہا ہے ۔


ليست هناك تعليقات

Latest Articles