Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

شعیب اختر سے بد تمیزی، فیصلہ سنا دیا گیا۔

اسلام آباد: انکوئری کمیٹی نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی ) کے اینکر پرسن نعمان نیاز کو انکوائری مکمل ہونے تک آف ایئر کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی سم...

اسلام آباد: انکوئری کمیٹی نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی ) کے اینکر پرسن نعمان نیاز کو انکوائری مکمل ہونے تک آف ایئر کر دیا ہے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سرکاری ٹی وی پر نعمان نیاز اور شعیب اختر میں تلخی کے معاملے پر تحقیقات کمیٹی کا اجلاس ہوا، تحقیقاتی کمیٹی نے کہا ہے کہ تحقیقات مکمل ہونےتک نعمان نیاز ٹرانسمیشن کی میزبانی نہیں کریں گے۔نعمان نیاز کی جگہ کوئی اور اینکر پرسن پروگرام کرے گا۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر نعمان نیاز اور شعیب اختر میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے میچ کے بعد آن آیئر تلخ کلامی ہوئی تھی اور نعمان نیاز نے شعیب اختر کو پروگرام سے باہر نکلنے کا کہا تھا۔


کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles