لاہور: شیخوپورہ میں سرکاری سکول کی پانچویں جماعت کی طالبہ کو خاکروب نے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق گورنمنٹ گرلزہائی اسکول ہاوسنگ...
لاہور: شیخوپورہ میں سرکاری سکول کی پانچویں جماعت کی طالبہ کو خاکروب نے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔
پولیس کے مطابق گورنمنٹ گرلزہائی اسکول ہاوسنگ کالونی کے خاکروب نے پانچویں جماعت کی 10 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا جس کی اطلاع بچی نے گھر آکر اپنی والدہ کو دی۔پولیس نے بچی کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم یونس مسیح کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں بچی کے ساتھ زیادتی ثابت ہو گئی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں