اسلام آباد:کورونا کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہونے والے انٹر میڈیٹ کے نتائج کا کل کل شام کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق محکمہ ہائر ای...
اسلام آباد:کورونا کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہونے والے انٹر میڈیٹ کے نتائج کا کل کل شام کیا جائے گا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام بورڈ زکو احکامات جاری کر دیے ہیں جس کے مطابق انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا اعلان کل شام جبکہ میٹرک کے نتائج کا اعلان 16اکتوبر کو کیا جائے گا۔
ليست هناك تعليقات