کراچی : انٹر بینک میں ڈالر 92 پیسے مہنگا ہو کر نئی بلند ترین سطح ُ پر پہنچ گیا ہے ۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق 92 پیسے مہنگا ہونے کے بعد انٹ...
کراچی : انٹر بینک میں ڈالر 92 پیسے مہنگا ہو کر نئی بلند ترین سطح ُ پر پہنچ گیا ہے ۔
نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق 92 پیسے مہنگا ہونے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 172روپے 10پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔
کوئی تبصرے نہیں