Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

یقین دلاتا ہوں کہ سیالکوٹ واقعے سے پاکستان اور سری لنکا کے تعلقات اثر انداز نہیں ہوں گے ، سری لنکن ہائی کمشنر

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) اسلام آباد میں سری لنکا کے ہائی کمشنر نے پاکستانی علماء کرام کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی حکو...

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) اسلام آباد میں سری لنکا کے ہائی کمشنر نے پاکستانی علماء کرام کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور علماء کرام کی تعزیت پر شکر گزار ہوں ، یقین دلاتا ہوں کہ سیالکوٹ واقعے سے پاکستان اور سری لنکا کے تعلقات اثر انداز نہیں ہونگے ۔

سری لنکا کے ہائی کمشنر نے کہا کہ سیالکوٹ جیسے واقعات نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں نہیں ہونے چاہئے ، دونوں ممالک میں مضبوط تعلقات ہیں ، حکومت پاکستان نے واقعے کے فوری بعد ملزمان کو پکڑا اور کارروائی کی ۔ حکومت پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان نے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے ۔


کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles