الیکشن کمشنر کے حکم پر ضلع سیالکوٹ میں ڈاکٹروں کی بھرتی کو کینسل کر دیا گیا ہے سیالکوٹ میں ضمنی الیکشن کی وجہ سے تبادلوں اور بھرتیوں پر پابن...
الیکشن کمشنر کے حکم پر ضلع سیالکوٹ میں ڈاکٹروں کی بھرتی کو کینسل کر دیا گیا ہے
سیالکوٹ میں ضمنی الیکشن کی وجہ سے تبادلوں اور بھرتیوں پر پابندی تھی
لیکن محکمہ صحت نے اپنے من پسند افراد کی بھرتی کی تھی
الیکشن کمشنر آف پاکستان کے سخت نوٹس کے بعد بھرتیوں کو کینسل کر دیا گیا ہے
کوئی تبصرے نہیں