Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

پسرور کے نواہی قصبہ نور پور میں تصور علی بادشاہ نے اپنے علاقے کی خدمت زورو شور سے کر رہے ہیں

پسرور کے نواہی قصبہ نور پور میں تصور علی بادشاہ نے اپنے علاقے کی خدمت زورو شور سے کر رہے ہیں تصور علی بادشاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ می...

پسرور کے نواہی قصبہ نور پور میں تصور علی بادشاہ نے اپنے علاقے کی خدمت زورو شور سے کر رہے ہیں
تصور علی بادشاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں نے اپنے گاؤں نور پور میں دو ٹرانسفارمر منظور کروا کر لگوا دیے ہیں اس کے علاوہ 25 لاکھ کی ٹف ٹائل اور 25 لاکھ کی گلیاں نالیاں باؤ رضوان صوبائی وزیر سے منظور کروا کر لگوا چکا ہوں اور انشاللہ مزید گرانٹ ملنے پر اپنے علاقہ کی خدمت کروں گا تصور علی بادشاہ کا مزید کہنا کے ہماری فیملی نے ہمیشہ اپنے علاقہ کی بے لوث خدمت کی ہے اور آیندہ بی کرتے رہیں گے تصور علی بادشاہ یونین کونسل کلاسولہ سے وائس چیئرمین کا الیکشن بھی لڑ چکے ہیں(رپورٹ :تحصیل بیورو چیف فرحان رشید پسرور )

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles