Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

اسلامیہ ہائی سکول کلاسوالہ کی بیریاں والی گرائونڈ جوھڑ کی شکل اختیار کر گئی

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول بیریاں والی جو کبھی کھلاڑیوں کے لیے ایک بہت ہی اچھی گرائونڈ ھوا کرتی تھی لیکن اب یہ گرائونڈ جوھڑ کی شکل اختیار کر...

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول بیریاں والی جو کبھی کھلاڑیوں کے لیے ایک بہت ہی اچھی گرائونڈ ھوا کرتی تھی لیکن اب یہ گرائونڈ جوھڑ کی شکل اختیار کر گئی
نوجوان نسل نشہ کا شکار ہوگئے ہیں اور ملٹی میڈیا کا استعمال بھی کھلاڑیوں کے لیے اچھا ثابت نہیں ہوا کبھی یہ گرائونڈ کھلاڑیوں سے بھری ہوتی تھی کرکٹ ہاکی فٹ بال کے پلیئر موجود ہوتے جس کی وجہ سے صحت اور بیماریاں کم تھیں اب متعلقہ قصبہ کے لوگوں کو چاہیے کہ اس کو مل جل کر پھر سے ان کھیلوں‌کے میدانوں کو آباد کریں.
چاندی کلاسوالہ

ليست هناك تعليقات

Latest Articles