پسرور: ڈی ایس پی سی آٸی اے سیالکوٹ ذوالفقار ورک نے 6رکنی کار چور گینگ کے ملزمان کو گرفتار کرلٕیا ملزمان چوری اور نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی جعلی...
پسرور: ڈی ایس پی سی آٸی اے سیالکوٹ ذوالفقار ورک نے 6رکنی کار چور گینگ کے ملزمان کو گرفتار کرلٕیا
ملزمان چوری اور نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی جعلی فاٸلز تیار کرکے انہیں فروخت کردیتے تھے.ملک بھر میں ایک ہی رجسٹریشن نمبر کی دو دو گاڑیاں چل رہی تھیں
ملزمان نے سیالکوٹ میں کروڑوں روپے کی نان کسٹم گاڑیاں جعلی فاٸلز بنا کر فروخت کیں ملزمان سے تفتیش جاری ہے جس کی وجہ سے ان کے نام اور تصویریں جاری نہیں گٸیں ڈی ایس پی سی آٸی اے نے متعدد گاڑیاں برآمد کرلیں مزید انکشافات کی توقع ہے
ابن آدم پسروری
ليست هناك تعليقات