بنیادی مرکزِ صحت (سرکاری ہسپتال) سوکن ونڈ میں 600 فٹ گہرے صاف اور شفاف پانی کے لیے کھدائی (Drilling) کے عمل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
🍁 پانی نعمت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پانی زندگی ہے. 🍁 الحمداللہ ۔۔۔!!! “پانی پلاؤ، زندگی بچاؤ” تحریک کے زیرِ اہتمام آج بنیادی مرکزِ صحت (سرکاری...
