Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

برازیل میں تنازع حل کرنے کے لیے دو سیاستدان بات چیت کے بجائے باکسنگ رنگ پہنچ گئے

برازیل (ویب ڈیسک ) برازیل کے دوسیاستدان سیاسی تنازع حل کرنے باکسنگ رنگ میں پہنچ گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے شہربوربا میں واٹرپارک ...

برازیل (ویب ڈیسک ) برازیل کے دوسیاستدان سیاسی تنازع حل کرنے باکسنگ رنگ میں پہنچ گئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے شہربوربا میں واٹرپارک کوقائم رکھنے یا ختم کرنے کا تنازع حل کرنے کے لئے بوربا کے مئیراوران کے حریف سابق کونسلرباکسنگ رنگ میں پہنچ گئے۔مقامی سکول کے جمنازیم میں ہونے والی فائٹ کو 100ڈالر کا ٹکٹ خرید کرسینکڑوں افراد نے دیکھا۔باکسنگ کے مقابلے میں 39سال کے مئیر نے اپنے حریف سینئرسیاستدان کوہرا دیا۔ سابق کونسلرنے مئیرکوواٹرپارک کے معاملے پرتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے باکسنگ کا چیلنج دیا تھا۔

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles