Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

دلہا ایک اور بیویاں دو، شادی ہال میں پولیس طلب

ویب ڈیسک: گوجرانوالہ کے عامر کو بغیراجازت کے دوسری شادی مہنگی پڑگئی۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں عامر نامی شخص مقامی میرج ہال میں دوسری ...

ویب ڈیسک: گوجرانوالہ کے عامر کو بغیراجازت کے دوسری شادی مہنگی پڑگئی۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں عامر نامی شخص مقامی میرج ہال میں دوسری شادی رچارہاتھاکہ پہلی بیوی بچوں سمیت پہنچ گئی، واقعہ تھانہ دھلے کے علاقہ میں پیش آیا۔ پہلی بیوی بچوں کے پہنچنے پہ ہاتھاپائی اور تھپڑ چل گئے۔دونوں اطراف سے کھینچاتانی شروع ہوگئی، ہنگامہ برپا ہونےپہ پولیس بلوالی گئی۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر جھگڑا رکوایا اور دونوں اطراف کے افرادحراست میں لے لئے۔

ليست هناك تعليقات

Latest Articles