ویب ڈیسک:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کی تنظیم سازی کردی، رات ہی رات میں تنظیم سازی ہوگئی، نئے عہدیداروں کا اعلان کردیا۔ چیئرمین ت...
ویب ڈیسک:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کی تنظیم سازی کردی، رات ہی رات میں تنظیم سازی ہوگئی، نئے عہدیداروں کا اعلان کردیا۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کی نئی تنظیم کا اعلان کر دیا جب کہ پارٹی کی تنظیموں کو تحلیل کر دیا گیا ۔ فوادچودھری نے ٹویٹ کیا ہے کہ اسد عمر تحریک انصاف کے نئے سیکریٹری جنرل ہوں گے، پرویز خٹک خیبر پختونخوا، علی زیدی سندھ، قاسم سوری بلوچستان، شفقت محمود پنجاب اور خسرو بختیار جنوبی پنجاب کے صدور ہوں گے۔چئرمین تحریک انصاف نے عامر محمود کیانی کو پارٹی کا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل نامزد کیا ہے۔
پارٹی تنظیموں کی تحلیل کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تحریک انصاف کی نئ تنظیم کا اعلان کیا گیا ہے، اسد عمر تحریک انصاف کے نئے سیکرٹری جنرل ہوں گے، پرویز خٹک خیبر پختونخواہ، علی زیدی سندہ، قاسم سوری بلوچستان، شفقت محمود پنجاب اور خسرو بختیار جنوبی پنجاب کے صدور ہوں گے ۔
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) December 25, 2021
کوئی تبصرے نہیں