Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

اسسٹنٹ کمشنر پسرور عامر شہزاد کنگ نے کیڈٹ کالج پسرور کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور عامر شہزاد کنگ نے کیڈٹ کالج پسرور کا دورہ قرنطینہ میں آنے والے 53 زاٸرین کو فاصلہ رکھنے، ماسک پہننے، ایک دوسرے سے ہاتھ نہ...

اسسٹنٹ کمشنر پسرور عامر شہزاد کنگ نے کیڈٹ کالج پسرور کا دورہ
قرنطینہ میں آنے والے 53 زاٸرین کو فاصلہ رکھنے، ماسک پہننے، ایک دوسرے سے ہاتھ نہ ملانے، بار بار ہاتھ دھونے، صفاٸی کا خیال رکھنے اور ایک مخصوص ایریا میں رہنے کے حوالے سے ہدایات دیں۔اے سی پسرور نے خبردار کیا کہ قرنطینہ میں رہنے والے لوگ بغیر اجازت کالج سے باہر جاٸیں اور نہ ہی کسی کو کالج کے اندر بلاٸیں۔

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles