Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

پسرور-جائیدادکےتنازعہ پردوگروہوں میں لڑائی, ایک شخص جان بحق ایک شدید زخمی

پسرور/جائیدادکےتنازعہ پردوگروہوں میں لڑائی, ایک شخص جان بحق ایک شدید زخمی پسرورنارووال بائپاس کے قریب جائیدادکے تنازعہ پردوفریقین حافظ شبیر,...

پسرور/جائیدادکےتنازعہ پردوگروہوں میں لڑائی, ایک شخص جان بحق ایک شدید زخمی

پسرورنارووال بائپاس کے قریب جائیدادکے تنازعہ پردوفریقین حافظ شبیر, منیراحمد اورحنیف, نعمان, خرم شہزاد,اورانس وغیری میں ڈنڈے سوٹوں کا آزاد دانہ استعمال جس کے نتیجے میں 50سالہ حافظ شبیرحسین ولدمحمدصدیق سکنہ بوڑیکے جان بحق جبکہ بھائی شدیدزخمی۔

اطلاع پرریسکیو1122نے موقع پرپہنچ پرنعش اورزخمی کوہسپتال منتقل کردیا ہے۔

ملزمان موقع سے فرارہونے میں کامیاب, تھانہ سٹی پسرورنے موقع پرپہنچ کرتفتیش کاآغازکردیاہے۔


ليست هناك تعليقات

Latest Articles