Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

رواں تعلیمی سال امتحانات مئی ، جون میں مکمل سلیبس کے تحت ہوں گے ، وزیر تعلیم شفقت محمود

کراچی: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ رواں تعلیمی سال میں سلیبس مکمل کیا جائے گا اور امتحانات مئی،جون میں مکمل سلیبس کےتحت ہوں گے ۔ ک...

کراچی: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ رواں تعلیمی سال میں سلیبس مکمل کیا جائے گا اور امتحانات مئی،جون میں مکمل سلیبس کےتحت ہوں گے ۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ بین الصوبائی وزرا کی کانفرنس وقتا فوقتا کرتے رہتے ہیں،تعلیم میں ہمیں سب کو مل جل کر کام کرنا ہے،کورونا کی وجہ سےاختیاری مضامین کے امتحانات لئے گئے مگر رواں تعلیمی سال جوسلیبس پڑھایا جا رہا ہے وہ مکمل کیا جائے گا۔

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles