اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ ایل پی جی کی نئی قیمتوں کااطلاق یکم دسمبر سے ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی سلنڈر ک...
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
ایل پی جی کی نئی قیمتوں کااطلاق یکم دسمبر سے ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی سلنڈر کی6 نومبر میں قیمت 2559 روپے تھی۔ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 168 روپے 90 پیسے سستا ہوگا۔ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمت 2390 روپے44 پیسے ہوگی۔ایک کلو ایل پی جی گیس کی قیمت 216 روپے 89 پیسے ہوگی۔ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 14 روپے 32 پیسے کمی کی گئی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں