Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

ٹک ٹاک بحال کردی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پلٹ فارم ٹک ٹاک کو بحال کردیا گیا ہے۔ پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کی بحالی کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا ہے، ٹک ٹاک ...

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پلٹ فارم ٹک ٹاک کو بحال کردیا گیا ہے۔
پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کی بحالی کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا ہے، ٹک ٹاک پر پابندی 20 جولائی 2021ء کو لگائی گئی تھی۔پی ٹی اے ٹک ٹاک کی بحالی کے بعد اسکے مواد کی نگرانی جاری رکھے گا۔ٹک ٹاک انتظامیہ نے پی ٹی اے کو یقین دہانی کروائی ہے کہ غیر اخلاقی مواد کو فوری طور پر بلاک کیا جائے گا۔غیر قانونی مواد ہٹانے کی یقین دہانی پر ٹک ٹاک کی سروس کو بحال کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ٹک ٹاک کو عدالتی حکم پر بند کردیا گیا تھا۔

ليست هناك تعليقات

Latest Articles