Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

طیاروں کی کمی ،8 پروازیں منسوخ، فضائی مسافروں کو مشکلات کا سامنا

لاہور: طیاروں کی کمی اور آپریشنل وجوہات کی بنا پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اندرون بیرون ملک جانے والے 8 پروازیں منسوخ کر دیں گئیں۔...

لاہور: طیاروں کی کمی اور آپریشنل وجوہات کی بنا پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اندرون بیرون ملک جانے والے 8 پروازیں منسوخ کر دیں گئیں۔ 
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی فلائٹ انکوائری کے مطابق منسوخ کی گئیں پروازوں میں لاہور سے دبئی دو طرفہ پرواز 204/203،ایئر بلیو کی لاہور سے کراچی دو طرفہ پرواز 403/404،سیرین ایئر لائن کی لاہور سے راسلخیمہ جانے والی پرواز 1725،ایئر بلیو کی لاہور سے کراچی دو طرفہ پرواز 407/408 اور پی آئی اے کی لاہور سے شارجہ جانے والی پرواز 185 شامل ہے۔

ليست هناك تعليقات

Latest Articles