Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

عائشہ اکرم کی درخواست پر ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا، ایف آئی آر میں کون کون نامزد ہے؟ آپ بھی جانیے

لاہور: شاہدرہ پولیس نے ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی درخواست پر ایک اور مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ 25/D ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت درج کیا ...

لاہور: شاہدرہ پولیس نے ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی درخواست پر ایک اور مقدمہ درج کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق مقدمہ 25/D ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے.عائشہ اکرم کے مطابق اسے مختلف نمبروں سے سنگین نتائج کی دھمکیاں موصول ہورہی ہیں۔عائشہ اکرم نے مقدمہ میں ٹک ٹاکر علی شاہ کو نامزد کیا ہے۔پولیس کے مطابق جلد ہی ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔عائشہ اکرم کی درخواستوں پر اس سے قبل بھی متعدد افراد کے خلاف مقدمات درج ہوچکے ہیں جبکہ عائشہ اکرم کی اپنے دوست ریمبو کے ساتھ آڈیو کالز بھی منظر عام پر آچکی ہیں جس میں وہ دونوں مقدمات میں نامزد ملزمان سے رقم وصول کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔




کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles