Page Nav

HIDE
Wednesday, July 9

Pages

Breaking News:

Ads Place

سیالکوٹ اور نارووال کے ڈی پی او تبدیل

سیالکوٹ اور نارووال کے ڈی پی او تبدیل  ڈی پی او سیالکوٹ عبدالغفار قیصرانی کو تبدیل کرکے انکی جگہ عاطف نذیر کو ڈی پی او سیالکوٹ تعینا...

سیالکوٹ اور نارووال کے ڈی پی او تبدیل 

ڈی پی او سیالکوٹ عبدالغفار قیصرانی کو تبدیل کرکے انکی جگہ عاطف نذیر کو ڈی پی او سیالکوٹ تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری۔ سابق ڈی ہی او سیالکوٹ عبدالغفار قیصرانی کو ایڈیشنل آئی جی ڈسپلن لگا دیا گیا۔ ڈی پی او نارووال سید علی اکبر شاہ کو تبدیل کرکے سی پی او رپورٹ کرنے کا کہا گیاہے جبکہ انکی جگہ کامران ممتاز کو ڈی پی او نارووال تعینات کر دیا گیا ہے۔

ليست هناك تعليقات

Latest Articles