وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں نیول چیف ایڈمرل امجد نیازی، ائیر چیف ظہیر احمد بابر ، ڈی جی آئی ایس آئ...
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں نیول چیف ایڈمرل امجد نیازی، ائیر چیف ظہیر احمد بابر ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور وفاقی وزرا نے شرکت کی ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، وزیر دفاع پرویز خٹک ، ڈی جی ایف آئی اے ، ڈی جی آئی بی نے بھی شرکت کی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ ملکی حالات پر اجلاس کے شرکاءکو بریفنگ دیں گے ۔
ليست هناك تعليقات