Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

اپوزیشن کی تحریک کا جواب دینے کیلئے وزیر اعظم نے مرکزی و صوبائی قیات کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: اپوزیشن کی تحریک کے کا جواب دینے کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے مرکزی و صوبائی قیادت کا اجلاس آج وزیر اعظم ہاؤس میں طلب کر لیا ہے ...

اسلام آباد: اپوزیشن کی تحریک کے کا جواب دینے کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے مرکزی و صوبائی قیادت کا اجلاس آج وزیر اعظم ہاؤس میں طلب کر لیا ہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم نے اپوزیشن کی تحریک کے خلاف اپنی پارٹی کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا، آج شام ہونے والے اجلاس میں سیاسی اور پارلیمانی امورپرمشاورت کی جائےگی، اجلاس میں پارٹی کوفعال اورمنظم کرنےکےحوالےسےمشاورت ہوگی۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہوزرا اورپارٹی قیادت سےمہنگائی میں کمی پررائےلی جائےگی، ڈینگی وباسےنمٹنے،حکومتی اقدامات پربریفنگ ہوگی، وزیراعظم انتخابی اصلاحات کےحوالےمعاملات پرمشاورت کریں گے۔


کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles