Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

گوجرانوالہ: موبائل استعمال کرنے پر بھائی نے بہن کو گولی مار کر قتل کردیا

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) موبائل استعمال کرنے پر جھگڑے کے دوران بھائی نے بہن کو گولی مار کر قتل کردیا۔ لیاقت کالونی میں بھائی نے بہن کو موبائل ...

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) موبائل استعمال کرنے پر جھگڑے کے دوران بھائی نے بہن کو گولی مار کر قتل کردیا۔

لیاقت کالونی میں بھائی نے بہن کو موبائل استعمال کرنے پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا، پولیس کے مطابق بہن بھائی میں موبائل کے استعمال کرنے پر جھگڑا ہوا تھا جس پر ملزم عمیر نے بہن ثناء کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس نے واقعہ کے بعد لاش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دی ہے اور والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے جب کہ ملزم کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles