Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

گدھوں کو ذبح کرکے کھالیں اتارنے والا مجرم شبیر شیخ آف سوکنونڈ ظفر وال کی حدود سے گرفتار

شبیر شیخ ولد عبد العزیز شیخ شتاب گڑھ والے حالیہ پچھلے تیس سال سے سوکن ونڈ مقیم سوکن ونڈ ۔۔ پچھلے تین ماہ سے مختلف علاقوں میں بار برداری اور ...

شبیر شیخ ولد عبد العزیز شیخ شتاب گڑھ والے حالیہ پچھلے تیس سال سے سوکن ونڈ مقیم سوکن ونڈ ۔۔ پچھلے تین ماہ سے مختلف علاقوں میں بار برداری اور زمینداروں نے جانوروں کے چارہ میں ریڑھی کے آگے جوتنے والی کھوتیوں کا قتل کرکے ان کی کھالیں چوری اتارنے پر ظفروال کی حدود میں گرفتار ہوگئے ہیں کھالوں سمیت اس وقت تھانہ ٹھروہ منڈی میں زیر حراست ہیں۔
اپ ڈیٹ: مرزا شفیق سوکنونڈ

ليست هناك تعليقات

Latest Articles