Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

پانی والی موٹر کے سرکٹ شارٹ ہونے کرنٹ لگنے سے پانچویں جماعت کا طالب علم ھلاک بھوریکے پسرور

محمد شاہد ولد عبدالرزاق (جماعت: پنجم) گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بھوریکے (تحصیل پسرور ) ☜ پانی والی موٹر کے سرکٹ شارٹ ہونے کی وجہ سے دروازہ م...

محمد شاہد ولد عبدالرزاق (جماعت: پنجم)
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بھوریکے (تحصیل پسرور )

☜ پانی والی موٹر کے سرکٹ شارٹ ہونے کی وجہ سے دروازہ میں موجود کرنٹ سے موقع پر (12:15 بجے) وفات پا گیا۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ محمد شاہد اپنی تین بہنوں کا سب سے بڑا اور اکلوتا بھائی تھا۔ محمد شاہد کا والد اعوان برادری سے تعلق رکھتا اور محنت مزدوری کرتا ہے۔ جنازہ بعد از مغرب متوقع ہے۔
میاں ادریس

ليست هناك تعليقات

Latest Articles