وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا انتظامی امور اور سروس ڈیلیوری کی چیکنگ کے لیے سرپرائز دورہ۔ سردار عثمان بزدار نے نااہلی، بدانتظامی او...
وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا انتظامی امور اور سروس ڈیلیوری کی چیکنگ کے لیے سرپرائز دورہ۔
سردار عثمان بزدار نے نااہلی، بدانتظامی اور عوامی شکایات پر نوٹس لے لیا۔ فیاض الحسن چوہان
سردار عثمان بزدار نے موقع پر لوگوں سے بات چیت اور شکایات کے بعد اہم فیصلے کیے۔ فیاض الحسن چوہان
فرائض میں غفلت اور بدانتظامی پر اے سی سمبڑیال، سی او میونسپل کارپوریشن سمبڑیال معطل۔ فیاض الحسن چوہان
ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال سمبڑیال، اے ڈی ایل آر سمبڑیال کو بھی معطل کر دیا گیا۔ فیاض الحسن چوہان
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر سیالکوٹ، سب رجسٹرار رورل سیالکوٹ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سیالکوٹ معطل کر دیئے گئے۔ فیاض الحسن چوہان
ایکسیئن ایریگیشن مرالہ سب ڈویژن، سی او تحصیل کونسل سیالکوٹ کو بھی معطل کر دیا گیا۔ فیاض الحسن چوہان
سپرنٹنڈنٹ جیل سیالکوٹ، اسسٹنٹ لیڈی سپرنٹنڈنٹ سیالکوٹ جیل ناقص کارکردگی پر معطل کر دیئے گئے۔ فیاض الحسن چوہان
سی او تحصیل پسرور و ڈسکہ، ڈی ایس پی ڈسکہ اور ڈی ایس پی ٹریفک سیالکوٹ بھی معطل۔ فیاض الحسن چوہان
وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار تمام اضلاع کے سرپرائز دوروں کے ذریعے انتظامی معیار کا جائزہ لیں گے۔ فیاض الحسن چوہان
سروس ڈیلیوری میں کوتاہی پر بزدار حکومت سخت ایکشن لے گی۔ فیاض الحسن چوہان
عہدے پر وہی رہے گا جو عوام کے مسائل کا فوری حل فراہم کرے گا۔ فیاض الحسن چوہان
ليست هناك تعليقات