🏆🏏مہدی پور سپر لیگ کا فائنل 🏏🏆 سوکنونڈ وارئیرز بمقابلہ ایم سی سی ٹائیگرز فائنل میچ مورخہ 05 ستمبر رات 8 بجے مہندی پور گراؤنڈ میں کھیلا...
🏆🏏مہدی پور سپر لیگ کا فائنل 🏏🏆
سوکنونڈ وارئیرز بمقابلہ ایم سی سی ٹائیگرز فائنل میچ
مورخہ 05 ستمبر رات 8 بجے مہندی پور
گراؤنڈ میں کھیلا گیا جسے سوکنونڈ کی ٹیم نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 11 رن سے جیت لیا۔ ٹیم کی جیت میں کپتان عاطف شاھین کی بہترین کپتانی تھی مہمان خصوصی پی ٹی اے کے ٹکٹ ہولڈر امان اللہ صاحب اور حامد باجوہ صاحب نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اس کے علاوہ 1995 سے 2010 تک بہترین کرکٹ کھیلنے والے اپنے پرانے ھیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا اور ان کا شکریہ ادا کیا گیا۔ کلاسوالہ ڈاٹ کام عمر گورسی کو بہترین ٹورنامنٹ آرگنائز کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ
ليست هناك تعليقات