03 || ستمبر || 2021 || جمعہ المبارک 25 || محرم الحرام || 1443 ہجری 19 || بادھوں || 2078 بکرمی آج کے دن تحصیل پسرور میں گوشت قیمتیں مندرجہ ذ...
03 || ستمبر || 2021 || جمعہ المبارک
25 || محرم الحرام || 1443 ہجری
19 || بادھوں || 2078 بکرمی
آج کے دن تحصیل پسرور میں گوشت قیمتیں مندرجہ ذیل ہونگی یہ اپ ڈیٹ اور اسکا تعین مارکیٹ کمیٹی پسرور کی جانب سے کیا گیا ہے
ایمرجینسی شکایت کی صورت میں اسسٹنٹ کمشنر پسرور سے رابطہ کریں۔
اے سی پسرور آفس نمبر: 6443566-052
اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ
بڑا گوشت 450 روپے فی کلوگرام
چھوٹا گوشت 900 روپے فی کلوگرام
چکن مرغی 273 روپے فی کلوگرام
ليست هناك تعليقات