Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

پسرور میں فوری طور پر پاسپورٹ آفس قاٸم کیا جاٸے۔ وزارتِ داخلہ کاوش: غلام عباس صاحب

پسرور میں فوری طور پر پاسپورٹ آفس قاٸم کیا جاٸے۔ وزارتِ داخلہ اسلام آباد، حکومت پاکستان نے پی ٹی آٸی رہنما اور ساق ٹکٹ ہولڈر این اے 74 چودھ...

پسرور میں فوری طور پر پاسپورٹ آفس قاٸم کیا جاٸے۔ وزارتِ داخلہ
اسلام آباد، حکومت پاکستان نے پی ٹی آٸی رہنما اور ساق ٹکٹ ہولڈر این اے 74 چودھری غلام عباس کی سفارش پر پسرور میں فوری طور پر پاسپورٹ آفس کے اجرا کا حکم دیا ہے۔ اس سلسلہ میں وزارتِ داخلہ نے ڈاٸریکٹر جنرل امیگریشن اور پاسپورٹ کو باقاعدہ لیٹر جاری کردیا ہے۔

ليست هناك تعليقات

Latest Articles