Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

ملک بھر میں ویکسینیشن نہ کروانے والے افراد پر پابندیاں نافذ کرنے کا فیصلہ اپڈیٹ: چاندی کلاسوالہ

31 اگست کے بعد سکول ٹرانسپورٹرز بغیر ویکسین کام نہیں کرسکیں گے. ‏30ستمبر کے بعد مکمل ویکسینیشن نہ ہونے پر فضائی سفر نہیں ہوسکے گا. ‏15 ستمبر...

31 اگست کے بعد سکول ٹرانسپورٹرز بغیر ویکسین کام نہیں کرسکیں گے. ‏30ستمبر کے بعد مکمل ویکسینیشن نہ ہونے پر فضائی سفر نہیں ہوسکے گا.

‏15 ستمبر کے بعد موٹرویز پر سفر کے لیے کم ازکم ایک ڈوز لازمی ہوگا. ‏میٹرو بس اور ٹرین پر 15 ستمبر کے بعد ویکسین کی ایک ڈوز لگوانے والے سفر کرسکیں گے.

‏17سال یا زائد عمر کے طلبہ 15 ستمبر تک ویکسین لازمی لگوائیں.

‏فیک کورونا سرٹیفکیٹ بنانے اور بنوانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

ليست هناك تعليقات

Latest Articles