پنجاب حکومت نے 14 ہزار ایجوکیٹرز کی مستقلی کیلئے ترمیمی ڈرافٹ تیار کرلیا ترمیمی بل آئندہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا بل پاس ہو...
پنجاب حکومت نے 14 ہزار ایجوکیٹرز کی مستقلی کیلئے ترمیمی ڈرافٹ تیار کرلیا
ترمیمی بل آئندہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا
بل پاس ہونے کے بعد اساتذہ کو پی پی ایس سی کے امتحان کے بغیر مستقل کر دیا جائے گا
مذکورہ اساتذہ میں 4 ہزار اے ای اوز بھی شامل ہیں
کوئی تبصرے نہیں