Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

پسرور معمولی جھگڑے پر دوست نے فائرنگ کرکے نوجوان دوست کوقتل کردیا

پسرور/قتل پسرور..معمولی جھگڑے پر دوست نےفائرنگ کرکے نوجوان دوست کوقتل کردیا 17سالہ نوجوان صداقت سکنہ بن باجوہ کومعمولی تلخ کلامی پرفائر مارک...

پسرور/قتل

پسرور..معمولی جھگڑے پر دوست نےفائرنگ کرکے نوجوان دوست کوقتل کردیا 17سالہ نوجوان صداقت سکنہ بن باجوہ کومعمولی تلخ کلامی پرفائر مارکرقتل کر دیا گیا تھانہ صدر پولیس نے موقع پرپہنچ کرنعش تحویل میں لیکرہسپتال منتقل کردیاہے

پسرور..ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب

ليست هناك تعليقات

Latest Articles