Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

نور پور سائیفن کے قریب نہر میں بخت پور کے مقام پر ڈوبنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد میں سے ایک کی لاش مل گئی

وقار مسیح 14 مئی 2021ء کو اپنے سسرالی گاؤں “طیب بھٹہ” کے قریب اپنی بیگم عنیطہ اور سالی ذولیخاہ کے ہمراہ انسان خور ایم آر لنک نہر کا لقمۂ اج...

وقار مسیح 14 مئی 2021ء کو اپنے سسرالی گاؤں “طیب بھٹہ” کے قریب اپنی بیگم عنیطہ اور سالی ذولیخاہ کے ہمراہ انسان خور ایم آر لنک نہر کا لقمۂ اجل بن گیا تھا۔ 16 مئی کو چوہڑمنڈہ پل سے وقار کی تیرتی لاش کو باہر نکال لیا گیا۔
فوری طور پر ریسکیو 1122 اور ورثاء کو اطلاع دی گئی۔

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles