پسرورسیالکوٹ روڈ کی تعمیرنہ ہونے پرسول سوسائٹی سمیت سیاسی و سماجی شخصیات کا پسرور(نارووال بائیپاس)امن چوک میں ٹائرجلاکر احتجاج سڑک کی فوری ت...
پسرورسیالکوٹ روڈ کی تعمیرنہ ہونے پرسول سوسائٹی سمیت سیاسی و سماجی شخصیات کا پسرور(نارووال بائیپاس)امن چوک میں ٹائرجلاکر احتجاج سڑک کی فوری تعمیرکامطالبہ یادرہے کہ موجودہ حکومتی نمائندوں کے ساتھ ساتھ سابق حکومتی نمائندوں کے بارہاوعدوں کے باوجود بھی سڑک کی تعمیرنہیں ہوسکی جبکہ سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کئی سال پہلے اس سڑک کاسنگ بنیاد بھی رکھ چکے ہیں.
کوئی تبصرے نہیں