Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

رمضان کا مہینہ مستحق لوگوں میں راشن کی تقسیم کلاسوالہ

کلاسوالہ ویلفئیر کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں مستحق افراد میں راشن کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ اور انشا اللہ عید...

کلاسوالہ ویلفئیر کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں مستحق افراد میں راشن کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ اور انشا اللہ عید کے مو قع کیلئے علیحدہ پلاننگ کی گئی ہے۔۔۔۔تا کہ کوئی بچہ اس عید پر اسکی خوشیوں سے محروم نا رہے۔ عید کے موقع پر نئے جوتے، نئے کپڑے اور اچھا کھانا، ہر ماں باپ کا اپنے بچوں کےلئے ایک خواب ہے۔ اور ہمارا خواب انکے اس خواب کو حقیقت میں بدلنا ہے۔۔۔۔ انشا اللہ۔۔۔۔جو آپ لوگوں کے تعاون سے ہی ممکن ہے۔ اپنے عطیات Kalaswala:Home of welafre کو دے کر اس نیک کام کا حصہ بنیں۔ شکریہ۔۔۔
(اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ)

ليست هناك تعليقات

Latest Articles