پسرور: پاکستان نیوی کے کموڈور نعمت اللہ کا جذبہ خدمت پسرور: اپنے آباٸی علاقہ جاہر میں ذاتی فنڈ سے بی ایچ یو بنادیا ہسپتال میں جدید ترین لیبا...
پسرور: پاکستان نیوی کے کموڈور نعمت اللہ کا جذبہ خدمت پسرور: اپنے آباٸی علاقہ جاہر میں ذاتی فنڈ سے بی ایچ یو بنادیا ہسپتال میں جدید ترین لیبارٹری قاٸم پسرو کموڈور نعمت اللہ نے اے سی عامر شہزاد کے ہمراہ لیبارٹری کا معاٸنہ کیا
ہسپتال محکمہ صحت ضلع سیالکوٹ کے حوالے پسرور: کموڈور نعمت اللہ نے قرنطین سنٹر پسرور کے لیے جدید سامان بھی دیا آٸیندہ بھی ضروری سامان اور ادویات فراہم کرنے کی یقین دیانی
اے سی پسرور عامر شہزاد کی طرف سے کموڈور کے جذبہ خدمت کی تحسین
کوئی تبصرے نہیں