لاک ڈاؤن سے فضائی آلودگی ختم، مقبوضہ کشمیر کے پہاڑ کتنے کلومیٹر دور سے نظر آنے لگے لاک ڈاؤن سے فضائی آلودگی ختم، مقبوضہ کشمیر کے پہاڑ کتن...
لاک ڈاؤن سے فضائی آلودگی ختم، مقبوضہ کشمیر کے پہاڑ کتنے کلومیٹر دور سے نظر آنے لگے لاک ڈاؤن سے فضائی آلودگی ختم، مقبوضہ کشمیر کے پہاڑ کتنے کلومیٹر دور سے نظر آنے لگے یہ تصویریں سیالکوٹ سے لی گئی ہیں اور مقبوضہ کشمیر کے پہاڑوں کی ہیں۔انہوں نے لکھا ” یہ تصویریں سیالکوٹ سے لی گئی ہیں جہاں کئی سالوں کے بعد کشمیر کے پہاڑ فضا صاف ہونے کے بعد دوبارہ نظر آنا شروع ہوگئے۔ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک صحافی نے بتایا کہ یہ پہاڑ رجوری کے ہیں۔ خیال رہے کہ سیالکوٹ سے رجوری کا فاصلہ 91 کلومیٹر سے زائد ہے
کوئی تبصرے نہیں