Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

پسرور کرونا کے شکار دو مریضوں کی رپورٹ مثبت آگئی

پسرور کرونا کے شکار دو مریضوں کی رپورٹ مثبت آگئی کرونا کے شکار دو مریضوں کی رپورٹ مثبت آگئی باہر کے ممالک سے آے دو آفراد عبدلشکور ولد نور حس...

پسرور کرونا کے شکار دو مریضوں کی رپورٹ مثبت آگئی
کرونا کے شکار دو مریضوں کی رپورٹ مثبت آگئی باہر کے ممالک سے آے دو آفراد عبدلشکور ولد نور حسین عمر 46 سال محلہ شاہین کالونی،محمد یسین ولد محمد اقبال عمر 38 سال محلہ مراد پورہ جن کے دو روز پہلے کرونا کے حوالہ سے سیمپل بھیج کر گھر کو قرنطینہ میں تبدیل کردیا گیا تھا آج دونوں کی رپورٹس (Positive) مثبت آئی ہیں مزید انکے گھروالوں کے ٹیسٹ بھی کیے جائیں گے محکمہ ہیلتھ پسرور۔

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles