کیڈٹ کالج پسرور قرنطینہ میں رکھے افراد مبینہ طور پر کرکٹ کھیل رہے ہیں پورے کالج میں گھوم رہے ہیں اور وہاں موجود سکیورٹی اہلکاروں اور ڈیوٹی پ...
کیڈٹ کالج پسرور قرنطینہ میں رکھے افراد مبینہ طور پر کرکٹ کھیل رہے ہیں پورے کالج میں گھوم رہے ہیں اور وہاں موجود سکیورٹی اہلکاروں اور ڈیوٹی پر مامور عملہ سے گھل مل رہے ہیں۔ اللہ نہ کرے کہ ان کی موومنٹ سے سکیورٹی اہلکار، حساس ادارے کے جوان یا نگرانی پر مامور عملہ کو انفیکشن ہو۔ پی ٹی آٸی رہنما چودھری غلام عباس کا خدشہ درست ثابت ہوا کہ کیڈٹ کالج پسرور میں چونکہ کرونا ڈیوٹی کے سلسلہ میں بڑی تعداد میں حساس ادارے کے جوانوں کا کیمپ بنایا گیا لہذا یہاں قرنطینہ سنٹر نہی بننا چاہیے تھا۔
ابن آدم پسروری
ليست هناك تعليقات