Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

غلط اور غیر اخلاقی پوسٹ بلیک میلنگ کے خلاف سائبر کرائم سیل

سوشل میڈیا پر کوٸی شخص آپ کو پریشان کرتا ہے، آپ کے نام کا جعلی اکاٶنٹ بناتا ہے یا آپ کا نام استعمال کرکے لوگوں کو بلیک میل کرتا ہے جعلی نام ...

سوشل میڈیا پر کوٸی شخص آپ کو پریشان کرتا ہے، آپ کے نام کا جعلی اکاٶنٹ بناتا ہے یا آپ کا نام استعمال کرکے لوگوں کو بلیک میل کرتا ہے جعلی نام سے پیج بناکر لوگوں کی عزت اچھالتا ہے، گالی گلوچ کرتا ہے، گھٹیا الزام لگاتا ہے یا بے ہودہ تصاویر یا وڈیوز شیٸر کرتا ہے یا مقدس ہستیوں کی توہین کرتا ہے تو اس کی پوسٹس اور میسجز کے سکرین شاٹ لے کر ایف آٸی اے ساٸبر کراٸم ونگ کو درخواست دیجٸیے۔ ساٸیبر کراٸم ونگ ایک مہینے میں اس کو ٹریس کرکے سخت ترین کاررواٸی کرے گی اور اگر وہ شخص بیرون ملک ہو تو ایف آٸی اے وہ بھی آپ کو بتا دے گی جس کے بعد آپ پاکستانی وزرات خارجہ کو خط لکھیں اور اس ملک کی ایمبیسی کو بھی تمام ثبوتوں کے ساتھ درخواست بھیج دیجیے۔ اسے نہ صرف اس ملک سے ڈی پورٹ کردیا جاٸے گا بلکہ پاکستان واپسی پر الگ سے قانونی کاررواٸی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ گوجرانوالہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے دوست اس ایڈریس پر درخواست بھیج سکتے ہیں
اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر ساٸبر کراٸم ونگ، ایف آٸی اے، سٹی ہاٶسنگ سوساٸٹی گوجرانوالہ

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles