کرونا وائرس کے لیے سینیٹائزر فری دستیاب الحمدلله پہلے مرحلے کے بعد دوسرے مرحلے میں ھوم سینیٹائزر ورلڈ ہیلتھ کے طریقے کے مطابق ڈاکٹر عادل ذوا...
کرونا وائرس کے لیے سینیٹائزر فری دستیاب
الحمدلله پہلے مرحلے کے بعد دوسرے مرحلے میں ھوم سینیٹائزر ورلڈ ہیلتھ کے طریقے کے مطابق ڈاکٹر عادل ذوالفقار فارماسٹ کلاسوالہ ڈاٹ کام کی ٹیم کے ھمراہ تیار کرتے ھوئے۔یہ سینیٹائزر انشاء اللہ صبح ڈاکٹر عادل ذوالفقار کی دکان سے بلکل فری دستیاب ھے جس کسی کو بھی چاہیئے وہ کل صبح 10 بجے کے بعد عادل بھائی کی دکان سے لے سکتا ھے۔برائے مہربانی جتنا زیادہ ھو سکتا ھے اپنے اپنے گھروں میں رھیں اور ایک دوسرے سے ملنے سے پرھیز کریں خود بھی اس کرونا وائرس سے بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں۔میں ان تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ھوں جنہوں نے اس کارِ خیر میں ھماری مدد کی۔اللہ آپ سب کو صحت و تندرستی عطا کرے۔ آمین یارب العالمین
کوئی تبصرے نہیں