اپنےقرب و جوار میں موجود کورونا وائرس سےمتاثرہ افراد کی رجسٹریشن کروائیں. کوشش کریں کہ مستحق لوگوں کا اپلائی کروائیں. کورونا وائرس کےخطرے ک...
اپنےقرب و جوار میں موجود کورونا وائرس سےمتاثرہ افراد کی رجسٹریشن کروائیں. کوشش کریں کہ مستحق لوگوں کا اپلائی کروائیں.
کورونا وائرس کےخطرے کےپیش نظر معاشی سرگرمیاں رکنے سے لاکھوں دیہاڑی دار افراد بے روزگار ہوئے ہیں. اپنے قرب و جوار میں موجود ایسے افراد کا ڈیٹا دئیے گئےطریقےکےمطابق پنجاب حکومت کو بھیجیں
ڈیٹا کو پرکھنےکےبعد 25 لاکھ خاندانوں کو مدد فراہم کی جائے گی
یہ پنجاب حکومت کی طرف سے ہے. وفاقی حکومت کاپیکج اس کےعلاوہ ہے.
8070 پر تصویر میں دیے گئے طریقہ کار کے مطابق ایس ایم ایس کر کے یا گوگل پلے سٹور سے انصاف امداد ایپ پر سادہ سا فِل کر کے اپلائی کیا جا سکتا ہے.
وزیراعلیٰ پنجاب کی درخواست پر وزیراعظم پاکستان کا بڑا فیصلہ
پنجاب #انصاف_امداد_پروگرام کےتحت 25 لاکھ خاندانوں کو اب 4 ہزار کی بجائے 12 ہزار روپے فی خاندان ٹرانسفر ہوں گے
کوئی تبصرے نہیں