Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

لاہور سے مری جانیوالی سکول ٹرپ کی بس جہلم پل سے گر گئی ، ٹیچر اور دو بچے جاں بحق

نجی ٹی وی دنیا نیو زکے مطابق سکول کی بس دینہ بائی پاس کے قریب اوور ٹیک کرتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث پل سے نیچے ریلوے لائن پر گر گئی ، حادثے ...

نجی ٹی وی دنیا نیو زکے مطابق سکول کی بس دینہ بائی پاس کے قریب اوور ٹیک کرتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث پل سے نیچے ریلوے لائن پر گر گئی ، حادثے میں مجموعی طر پر 22 افراد زخمی ہوئے جن میں سے چار بچوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم اور رورل ہیلتھ سینٹر دینہ منتقل کیا گیا۔


کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles